قاری محمد ندیم قاسمی

والد کا نام : مولانا محمد الیاس صاحب

آبائی گاؤں: نگلی وال ضلع الور میوات

سن ولادت: ۱۹۹۶ء

آپ حضرت مہتمم صاحب کے سب سے چھوٹے فرزند ہیں ، آپ نے بغدادی قاعدہ سے جلالین شریف تک کا تعلیمی سفر جامعہ معدن العلوم میں ہی پورا کیا، اس کے بعد دارالعلوم دیوبند کا رخ کیا اور ۲۰۱۵ء میں دارالعلوم وقف دیوبند سے فراغت حاصل کی، فراغت سے اب تک جامعہ کے اندر ہی شعبہ حفظ میں خدمات انجام دے رہے ہیں ، اللہ تعالیٰ قبول فرمائے آمین۔ (اداریہ)

شکریہ

Scroll to Top