مولانا محمد عباس

والد کا نام: مولانا جان محمد

آبائی گاؤں: جارلہ ضلع ڈیگ راجستھان

ولادت: ۲۰۰۴ء

ابتدائی تعلیم والد صاحب سے دہلی میں حاصل کی ، قرآن کریم کا حفظ لال کنواں مسجد میر کروڑہ دہلی میں کیا ، ایک سال قرأت حفص کے لیے مدرسہ تجوید القرآن آزاد مارکیٹ دہلی میں لگایا ، فارسی اور عربی اول کی تعلیم مدرسہ عالیہ عربیہ مسجد فتح پوری دہلی میں حاصل کی ، عربی دوم کی کتابیں دارالعلوم نویڈا دہلی میں پڑھیں ، اس کے بعد عربی پنجم ششم تک معدن العلوم جھمراوٹ میں تحصیل علم کیا ، مشکوٰۃ اور دورہ حدیث شریف دارالعلوم دیوبند میں پڑھنے کا شرف حاصل کیا ، فراغت کے بعد تدریس کا آغاز معدن العلوم جھمراوٹ سے کیا ۔ آپ کا بھی معدن العلوم میں یہ (۲۰۲۵) پہلا سال ہے ، ماشاءاللہ صلاحیت مند و قابل فاضل ہیں ۔

شکریہ

Scroll to Top