مولانا محمد مستقیم قاسمی

والد کا نام: حافظ عبد الرشید

آبائی گاؤں: گراکسر ضلع پلول میوات

ولادت ۱۹۹۵

ابتدائی تعلیم والد محترم سے حاصل کرنے کے بعد دار العلوم محمدیہ میل کھیڑلا راجستھان میں داخلہ لیا ، مدرسہ مصباح العلوم قصبہ سنگار میں حفظ قرآن کریم کی تکمیل کی ۔ فارسی مدرسہ نانی نرولی گجرات میں پڑھی ، عربی اول مدرسہ خادم الاسلام ہاپوڑ یوپی میں پڑھنے کے لیے چلے گیے۔ عربی دوم سے عربی پنجم و ششم تک معدن العلوم جھمراوٹ میوات سے فیض یابی کا موقع ملا ، اس کے بعد مشکوٰۃ اور دورہ حدیث شریف پڑھ کر دار العلوم وقف دیوبند سے فارغ التحصیل ہوئے ۔ فراغت کے بعد دعوت و تبلیغ میں سال لگایا ۔ تدریس کا آغاز معدن العلوم جھمراوٹ سے کیا ، تا حال اسی سے وابستہ ہیں۔ حفظ قرآن کریم کے بہترین استاذ ہیں ۔

شکریہ

Scroll to Top