حافظ حفظ الرحمن صاحب

والد کا نام: ماسٹر محمد عثمان

آبائی گاؤں: دوہا ضلع نوح میوات

ولادت: ۱۹۹۱

تعلیم کی ابتداء مدرسہ نصرۃ الاسلام قصبہ مبارک پور سے کی ، حفظ قرآن کریم کے لیے معدن العلوم جھمراوٹ کا انتخاب فرمایا اور پھر یہاں عربی پنجم و ششم سے فراغت کے بعد دہلی چلے گیے ، جہاں مدرسۃ العلوم حسین بخش میں مشکوٰۃ اور دورہ حدیث شریف پڑھ کر فراغت حاصل کی ، فراغت کے بعد تدریس کا آغاز مدرسہ بلالیہ پنگواں سے کیا اور وہاں دو سال شعبہ تحفیظ القرآن سے وابستہ رہنے کے بعد اپنے مادر علمی معدن العلوم جھمراوٹ میں مدرس ہوگیے ، ماشاءاللہ محنتی و جفا کش استاذ ہیں ، اللہ رحیم و کریم سلامت رکھے آمین ۔ (اداریہ)

شکریہ

Scroll to Top