حافظ مولانا محمد شاہین صاحب

والد کا نام: عبد الغفور

ولادت: ۱۹۹۳ء

ابتدائی تعلیم از ابتداء تا عربی پنجم و ششم معدن العلوم جھمراوٹ میں پائی ، درجہ مشکوٰۃ المصابیح مدرسۃ العالیہ مسجد فتح پوری دہلی میں پڑھا ، دورہ حدیث شریف مدرسہ عبد الرب دہلی میں پڑھا ، فراغت کے بعد دعوت تبلیغ میں چار ماہ لگائے ، اس کے بعد مادر علمی معدن العلوم جھمراوٹ کی تدریس سے وابستہ ہوگیے ، آپ حضرت مہتمم صاحب کے خادم خاص ہونے کے ساتھ بہت معتمد و معتبر ہیں ، اللہ تعالیٰ قبول فرمائے آمین ۔ (اداریہ)

شکریہ

Scroll to Top